• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
واشنگٹن( جنگ نیوز)برطانوی کھلاڑی اینڈی مرے سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں اپنے بڑے بھائی جمی مرے کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہوگئے۔ہفتہ کو جمی مرے اور نیل سکپ سکی پر مشتمل برطانوی جوڑی نے برطانیہ کے اینڈی مرے اور ان کے اسپینش جوڑی دار فلورین لوپز کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔ دوسری جانب خواتین کے انفرادی مقابلے میں ایشلیگ بارٹی، سوتیلانا کزنٹسوا، میڈیسن کیز اور سوفیا کینن نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔
تازہ ترین