• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہزادہ ولیم کا دورہ پاکستان منسوخ ہونے کا امکان

فائل ویڈیو


پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کے باعث برطانوی شہزادے ولیم اور اُن کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کا دورہ پاکستان منسوخ ہوسکتا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق پاکستان بھارت کی موجودہ کشیدہ صورتحال کی وجہ سے برطانوی دفتر خارجہ کی جانب سے ڈیوک اور ڈچز آف کیمبرج کو پاکستان نہ جانے کی ہدایات دی جاسکتی ہیں۔

واضح رہے کہ شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کو رواں برس موسم خزاں میں پاکستان آنا تھا۔

تازہ ترین