• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قابض بھارتی فورسز نےمقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد سے اب تک 4 ہزار سے زائد کشمیر ی گرفتار کرلئے ہیں۔


خبرا یجنسی کے مطابق بھارتی حکومت نےآرٹیکل 370 اور 35 اے کے خاتمے سے قبل ہی مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ کردیا تھا، فورسز نے 15دنوں میں 4ہزار سےزائد کشمیریوں کو گرفتارکیا۔

خبرایجنسی کے مطابق متنازعہ پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار ان 4ہزار سے زائدکشمیریوں کو 2 سال تک ماورائے عدالت قید میں رکھا جاسکتا ہے۔

تازہ ترین