عراقی وزیراعظم آئندہ ماہ امریکا کا دورہ کریں گے
عراقی وزیراعظم کے دفتر اور بغداد میں امریکی سفارت خانے کے مشترکہ بیان کے مطابق امریکی صدر کے خصوصی ایلچی برائے عراق ٹام بیراک نے وزیراعظم علی الزیدی کو آگاہ کیا کہ صدر ٹرمپ جولائی کے وسط میں انہیں وائٹ ہاؤس میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں۔