آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ27؍جمادی الثانی 1441ھ 22؍ فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

روس کے مینڈیو نے سنسناٹی ٹینس ٹائٹل جیت لیا


روس کے ڈینیل مینڈیو نے ڈیوڈ گوفن کو ہرا کر سنسناٹی اوپن ٹینس ٹائٹل جیت لیا۔

سنسناٹی میں کھیلے گئے فائنل میں روس کے ڈینیل مینڈیو کا سامنا بیلجئم کے ڈیوڈ گوفن سے ہوا۔

جوکووچ کو سیمی فائنل میں شکست دینے کےبعد مینڈیو کورٹ میں کافی کانفیڈینٹ نظر آئے، انہوں نے اپنے حریف کو سات چھ اور چھ چار سے ہرا کر سنسناٹی کی ٹرافی اپنے نام کی۔

واضح رہے کہ رواں سال مینڈیو کا یہ دوسرا ٹائٹل ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید