آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ 18؍محرم الحرام 1441ھ 18؍ستمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الزامات جج کو ہٹانے کے لیے کافی نہیں، سپریم جوڈیشل کونسل


سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر ضمنی ریفرنس خارج کردیا۔

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس قاضی عیسیٰ کے خلاف صدر کو خط لکھنے پر دائر ریفرنس کا فیصلہ جاری کردیا۔

فیصلے میں کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس میں لگائے گئے الزامات جج کو ہٹانے کے لیے کافی نہیں۔

سپریم جوڈیشل کونسل نے مزید کہا کہ صدر کو خطوط لکھنے سے متعلق ریفرنس داخل دفتر کیا جاتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید