آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ27؍جمادی الثانی 1441ھ 22؍ فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

جرمنی میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش


جرمنی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش اور طوفان ہواؤں سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہے۔

اتوار کو شروع ہونے والی بارش اور ہوا کے طوفان کا زور جرمنی کے وسطی، مشرقی اور جنوبی علاقوں میں رہا، تیز ہواؤں سے متعدد درخت سڑکوں پر گر گئے جس سے ٹریفک معطل ہوگیا۔

درخت گرنے سے کئی گاڑیوں اور بجلی کے کھمبوں کو بھی نقصان پہنچا جبکہ خراب موسم کے باعث اندرون اور بیرون ملک درجنوں پروزیں منسوخ کر دی گئیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید