• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر ) سنئیر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی صورت حال میں آرمی چیف جنرل باجوہ کی ملازمت میں توسیع اچھا فیصلہ ہے اس وقت بھارت جنگی جنون کا شکار ہے اس نے آبی جارحٹ بھی شروع کردی ہے کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف دنیا کو اپنا مثبت کردار ادا کر نا ہوگا ۔
تازہ ترین