• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرق وسطیٰ امن منصوبے کا اعلان اسرائیلی انتخابات کے بعد ہوگا،ٹرمپ

واشنگٹن (جنگ نیوز)امریکی صدر کاکہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ امن منصوبے کا اعلان اسرائیلی انتخابات کے بعد ہوگا،ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دہائیوں سے جاری تنازع کے حل کے لیے ʼمنصوبے کا اعلان اسرائیل میں ہونے والے عام انتخابات کے بعد کیا جائے گا۔اسرائیل میں آئندہ ماہ انتخابات ہونے جارہے ہیں اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہیں اسرائیلی انتخابات کا انتظار ہے جس کے بعد وہ فلسطین اسرائیل تنازع کے حل کیلئے منصوبے کا اعلان کریں گے۔
تازہ ترین