کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت 500روپے کی کمی سے 88ہزار 500روپے فی تولہ ہو گئی ،جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 75ہزار 874 روپے اور چاندی کی قیمت 960 روپے فی تولہ ہو گئی ۔
ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میں پاک سعودی دفاعی معاہدے پر بات چیت ہوئی۔
چیف انجینئر کے ایم سی نے جی ایم پی آئی ڈی سی ایل کو خط لکھ کر آگاہ دیا.
عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ خادم الحرمین شریفین، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو سلام پیش کرتا ہوں، پاکستان کا بچہ بچہ حرمین شریفین کا تحفظ کرے گا
شفقت علی خان نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب نے تاریخی اور اسٹریٹجک تعلقات کا جائزہ لیا اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستانی دفتر خارجہ نے بتایا ہے کہ دوحہ میں ہنگامی اسلامی سربراہی اجلاس میں 50 سے زائد اسلامی ممالک نے شرکت کی۔
افغانستان میں فروری سے طالبان کی حراست میں موجود برطانوی جوڑے باربی اور پیٹر رینالڈز کو رہا کر دیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی، مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا دفاعی معاہدہ ایک حقیقی گیم چینجر ثابت ہوگا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اپنے خلاف سخت بیان کے بعد لندن کے میئر، صادق خان نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ کراچی کو شنگھائی کی طرز پر جدید اور ترقی یافتہ شہر بنانا چاہتے ہیں۔
برطانیہ سے امریکا واپسی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہیلی کاپٹر نے فنی خرابی آنے کی وجہ سے لندن میں ہنگامی لینڈنگ کی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیں بازو کی تحریک اینٹیفا ’ANTIFA‘ کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا اعلان کیا ہے۔
ایشیا کپ 2025ء کے سلسلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک اور ٹاکرا ہونے جا رہا ہے جس کا کرکٹ کے متوالوں کو بے صبری سے انتظار ہے۔
امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق صدر ٹرمپ کی چینی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو واشنگٹن ٹائم کے مطابق صبح 9 بجے شیڈولڈ ہے۔
ایران پر اقوامِ متحدہ کی پابندیاں دوبارہ عائد کرنے کے خدشات کے پیشِ نظر ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کو ایک منصفانہ اور متوازن جوہری تجویز پیش کی گئی ہے۔
لڑائی کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں