• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جد ید ٹیکنا لوجی کے ذریعے تعلیمی نظا م میں تبد یلی لائی جا سکتی ہے ، سیکر ٹری ایجوکیشن

لاہور(خبر نگار) پیف ما ہانہ کارگردگی میٹنگ میں ڈپٹی مینجینگ ڈائریکٹرکرنل(ر) عمران یقوب نے سیکر ٹری سکول ایجوکیشن کیپٹن (ر) محمدمحمود مجموعی طور پر پیف کے حوالے سے بریفنگ دی ، جبکہ ڈائریکٹر اے ۔ڈی ۔ یو ہمایوں ستار، ڈائریکٹر سی پی ڈی پی عائشہ نعمان، ڈائریکٹر این ایس پی شفیق احمد ، ڈائریکٹر ای وی ایس افتخار احمد ربانی اور ایڈیشنل ڈائریکٹر عروج سلمان نے اپنے پروگرامز کے حوالے سے سیکرٹری سکول ایجوکیشن کو تفصیلی طور پر آگاہ کیا ،میٹنگ میں سیکر ٹری ایجوکیشن کیپٹن (ر) محمدمحمودنے کہا کہ جد ید ٹیکنا لوجی کے ذریعے تعلیمی نظا م کو سہل بنا کر نظا م میں تبد یلی لائی جا سکتی ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں ابھی بہت سے بچے سکولوں سے با ہر ہیں۔ہمیں اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ جو بچے سکو لوں سے با ہر ہیں انہیں کم ازکم پا نچویں کلا س تک سکول میں لایا جائے تاکہ ملک کا لٹریسی ریٹ بہتر ہو۔
تازہ ترین