• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برٹش ہائی کمیشن کے وفد کالاہور ہائیکورٹ کا دورہ

لاہور(خبرنگارخصوصی)برٹش ہائی کمیشن کے وفد نے لاہور ہائیکورٹ کی تاریخی عمارت کا دورہ کیا، وکلاء نے برٹش ہائی کمیشن کے وفد اور برٹش پولیس کے وفد لاہور کو ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کا دورہ کرایا اور وفد کو ہائیکورٹ کے مختلف حصے دکھائے گئے، وفد نے لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس جواد حسن اور سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جسٹس سید منصور علی شاہ کی عدالت میں کیسز کی سماعت دیکھی۔
تازہ ترین