آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 20؍ربیع الاوّل 1441ھ 18؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

بی این پی کے رہنمائوں نے مختلف شخصیات سے تعزیت کی

کوئٹہ (پ ر)بی این پی کی مرکزی کمیٹی کے ممبر غلام نبی مری ‘ضلعی کونسلرز ملک عطاء اللہ مینگل ‘ لالاعبدالغفار ‘ ملک محمد حسن مینگل ‘ ڈاکٹر عباس لاشاری ‘ دولت خان بلوچ ‘ غلام حیدر لاشاری ‘ مستونگ کے نائب صدر میر نجیب اللہ جتک ‘ یار محمد جتک نے جتک آباد ایئر پورٹ یونٹ کے ظفر اللہ جتک کے بھائی نصر اللہ جتک ‘ سردار آباد میں ماسٹر امتیاز ‘ کلی خلی میں حاجی رضا محمد شاہوانی ‘ میر نبی داد مینگل ‘عالمو یونٹ کے محمد اسماعیل شاہوانی کے والد اور کلی بڑو میں ڈاکٹر نصیر احمد شاہوانی کے انتقال پر مرحومین کے گھر جا کر لواحقین سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔

کوئٹہ سے مزید