• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپ میں پیراگلائیڈنگ چیمپئن شپ


یورپ میں پیراگلائیڈنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیاہے ۔

یورپ میں منعقد ہونے والے اس پیراگلائیڈنگ چیمپئن شپ میں 48ممالک سے تعلق رکھنے والے 150 خطروں کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

کھلاڑیوں نے سیکڑوں فٹ بلند پہاڑ سے چھلانگ لگاتے ہوئے نہ صرف آسمان پر اُڑنے کا شوق پورا کیا بلکہ اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے حیرت انگیز کرتب دکھائے کہ شائقین بھی دنگ رہ گئے۔

تازہ ترین