• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوسین بولٹ کی سالگرہ


دنیا کے تیز رفتار ترین انسان کا خطاب پانے والے یوسین بولٹ نے زندگی کی33 بہاریں دیکھ لیں۔

21 اگست 1986 کو جمیکا میں پیدا ہونے والے یوسین بولٹ نے پہلا اولمپک گولڈ 2008 میں چین کے شہر بیجنگ میں حاصل کیا جس میں وہ 100میٹر فری اسٹائل ریس جیتے تھے۔

یوسین بولٹ نے ورلڈ چیمپئن شپ میں کئی میڈلز اپنے نام کرواتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

یوسین بولٹ 2017کو ریٹائر ہوگئے تاہم بولٹ اپنے دور میں چھ دفعہ اولمپک گولڈ میڈل چمپیئن رہے اور تقریباََ انیس گنیز ریکارڈ بھی اپنے نام کئے۔

تازہ ترین