• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ننھے بچے کا مہارت سے فٹ بال کھیلنے کا مظاہرہ


برازیل میں چھ سالہ بچے نے مہارت سے فٹ بال کھیلنے کا مظاہرہ کیا، جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔

  ویڈیو میں نظر آنے والا یہ بچہ فٹ بال کھیلتے ہوئے نہ صرف شاندار انداز میں گول کررہا ہے بلکہ کرتب بھی دکھا رہا ہے۔

برازیل کے شہر Porto Alegre سے تعلق رکھنے والا لیونل میسی نامی بچہ نہ صرف فٹ بال کھیلنے کا بے حد شوقین ہے بلکہ کئی مقابلوں میں حصہ بھی لے چکا ہے اور ایک ماہر فٹ بال پلیئر بننے کی باقاعدہ تربیت بھی لیتا ہے۔

ننھا کھلاڑی ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی سے ملنے کا خواہشمند ہے۔

تازہ ترین