• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی


کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا ۔ مارکیٹ رپورٹ کے مطابق بدھ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں 4ڈالر کی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 1500ڈالر ہو گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا ۔بدھ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 400روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت 88ہزار 100روپے ہو گئی اسی طرح 342روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 75ہزار 532روپے پر آ گئی۔

تازہ ترین