• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


لندن کی سڑک پر ہنسوں کی فیملی آزادی سے گھومتی دکھائی دی، جس کے نتیجے میں دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی۔

یوں سڑک کے بیچوں بیچ آزادی سے چہل قدمی کرتے ہنسوں کی وجہ سے جہاں ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی وہیں لوگ اس منظر کو دیکھ کر بے حد محظوظ ہوئے اور اپنی گاڑیاں روک کر نہ صرف ہنسوں کو سڑک پار کرنے دی بلکہ یہ منظر اپنے کیمرے میں قید کرنے لگے۔

تازہ ترین