• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاجروں کا کشمیریوں کےساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ

پشاور(لیڈی رپورٹر)گڑ منڈی کباڑی بازار کے تاجروں نے ہشتنگری میں کشمیریوں کےساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا ۔ تاجروں نے بھاری وزیرآعظم مودی کی تصویر گدھے پر لگا کر سڑکوں پر گھمایا ۔مظاہرین نے مودی کی انسان دشمن پالسیوں پر احتجاج کرتے ہوئے کشمیریوں کے حق اور مودی سرکار کیخلاف شدید نعرے بازی کی ۔ مظاہرین نے جی ٹی روڈ پر مودی کا پتلہ اور تصاویر جلا کر احتجاج کیااور اس عزم کا اظہار کیا کہ کشمیر بن کے رہے گا پاکستان مظاہرے میں بچے بھی شامل تھے ۔
تازہ ترین