• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں بغیر ویٹرز اور کیشئرز کے انوکھے ریسٹورنٹ نے دنیا بھر میں دھوم مچادی۔

بغیر ویٹرز کا انوکھا ریسٹورنٹ


چین میں گول گھومتی سلائیڈز کے ذریعے ٹیبل تک کھانا پہنچانے کاطریقہ مقبول ہونے لگا۔

 چین کے ایک ریسٹورنٹ نے روبوٹک سسٹم نصب کیا ہے جس میں ایک باکس نما روبوٹ ایک گول گھومتی سلائیڈ سے گزرتا ہوا کھانا کسٹمرز کی ٹیبل تک پہنچ جاتا ہے جبکہ بِل بھی موبائل کے ذریعے بھرا جاتا ہے۔

تازہ ترین