• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹھٹھہ (نامہ نگار) ماڈل کورٹ نے قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے 7 ملزمان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی جام اویس گہرام ،بشیر جوکھیو ذوالفقار جوکھیو،نوراحمد،منصور جوکھیو ،موشی جوکھیو اور احمد خان جوکھیو کو باعزت بری کردیا ہے۔ ملزمان میں سے دو ملزم نور احمد جوکھیو ذوالفقار جوکھیو قید میں تھے جبکہ پانچ ملزمان پہلے ہی ضمانت پر رہا تھے۔

تازہ ترین