• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلائی اوورپرچلتی کار میں آگ لگ گئی

ملتان(سٹاف رپورٹر)وقاص نامی کار مالک لودھراں سے آیا اورکینٹ سے چوک فوارہ جارہا تھا ۔نشتر فلائی اوور پر پہنچا تو شارٹ سرکٹ کے باعث چلتی گاڑی میں آگ لگ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے کار مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔
تازہ ترین