• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راہول گاندھی کشمیر سیاست کرنے آئے تھے، گورنر ستیاپال ملک

نئی دہلی (جنگ نیوز) بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں کانگریس رہنما راہول گاندھی کو ایئرپورٹ ہی سے واپس بھیجے جانے کے اقدام کا دفاع کیا ہے ، مقبوضہ کشمیر کے کٹھ پتلی گورنر ستیا پال ملک کا کہنا ہے کہ راہل گاندھی ایک پرانے دعوت نامے پر کشمیر محض سیاست کرنے آئے تھے اور انھیں اس کی اجازت نہیں دی جائے گی۔انڈین کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی نے سرینگر پہنچنے پر یہ موقف اپنایا تھا کہ وہ یہاں گورنر کی دعوت پر گئے تھے۔
تازہ ترین