ترجمان چینی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ چین غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتا ہے
نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ آج سے 5 اکتوبر تک کے لیے کیا گیا ہے۔
دی پنڈیز نے محمد رضوان اور این سی سی آئی اے کے معاملے پر مالک احسان طاہر سے منسوب بیانات کو من گھڑت قرار دے دیا۔
ذرائع کے مطابق 4 ڈرونز طورخم بارڈر سے ملحقہ علاقوں میں گرائے گئے۔
پاکستان کے ابرار احمد پہلی بار آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولنگ رینکنگ میں نمبر ون بنے ہیں۔
برطانوی میڈیا کے مطابق فالمتھ ڈاکس میں پانی سے 115، 115 کلو گرام وزنی 2 بم ملے ہیں۔
محسن کمال کا مسلسل بی سی سی آئی ایکریڈیٹیشن دوسری بار مسترد کر دیا گیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے کنک وادی میں سیکیورٹی چوکی پر حملے کی کوشش کی تھی۔
ڈاکٹر سمیعہ نے شکایت میں کہا ہے کہ ڈاکٹر اسامہ نے نجی گفتگو کے ایڈٹ شدہ حصے لیک کرکے میری ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی
سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزم کاشف کو گرفتار کر کے بچی کی لاش برآمد کر لی ہے: پولیس
مائیک ہیسن کا کہنا ہے کہ ایشین گیمز کے لیے منتخب ٹیم اچھی ہے، ٹیم میں نوجوان کھلاڑی شامل ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی وزیرِاعظم کے ساتھ معاملات آگے بڑھانے پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ برنہم کے ساتھ میرا اچھا تعلق قائم ہوا ہے
انصاراللّٰہ کا کہنا ہے کہ یمن کے صوبے تعز کے علاقے المخا میں سعودی نگرانی کرنے والے ڈرون کو مار گرایا گیا ہے۔
ملاقات کے دوران امریکا ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششوں اور آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر دوبارہ کھولنے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایران کی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی اور خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکوارٹر نے ٹرمپ کے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔