• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اولمپئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ انڈر12 بوائز ہاکی ٹورنامنٹ میں اصلاح الدین لیون نے ڈاکٹر محمدعلی شاہ الیون کو 2-1 سے شکست دیدی۔ میچ کے مہمان خصوصی ایم این اے ریحان ہاشمی تھے۔ قبل ازیں اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ انڈر12 نے کراچی یونیورسٹی کو 3-2 سے شکست دی۔
تازہ ترین