• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمان کا خصوصی انٹرویو آج ”جیونیوز“ پر دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا خصوصی انٹرویو ہفتے کو ”جیونیوز“ کے پروگرام ”جرگہ“ میں نشر کیا جائے گا۔ کیا مولانا کا اسلام آباد دھرنے کا منصوبہ اٹل ہے ، کیا شہباز شریف اور بلاول بھٹو بھی فضل الرحمان کے ہمراہ اسلام آباد آئیں گے ، وہ کس سے مذاکرات کے لئے آج بھی تیار ہیں اور کیا وہ صادق سنجرانی کے خلاف دوبارہ عدم اعتماد کی تحریک کا حصہ ہوں گے ؟ ۔ اِن تمام موضوعات پر جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ سے خصوصی گفتگو ہوگی۔ خصوصی انٹرویو شب 10بجکر5منٹ پر نشر کیا جائے گا۔ سینئر صحافی سلیم صافی پروگرام کے میزبان ہیں۔
تازہ ترین