مریم نواز نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں عوام کی جان و مال کی حفاظت کو ہر حال میں یقینی بنایا جائے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے رمضان میں دفتری اوقات پیر تا جمعرات 9 سے 3 بجے تک ہوں گے۔
سوال: اگر کسی کو صاحبِ نصاب ہونے کی تاریخ یاد نہ ہو تو کیا وہ رمضان المبارک میں سال کا حساب کرسکتا ہے؟
ملزم دیگر فتنہ الخوارج ساتھیوں کے ہمراہ حساس مقامات پر دہشت گردی کی منصوبہ بندی کر رہا تھا: ترجمان رینجرز
ماہرین نے بتایا کہ ہلال کو جدید امیجنگ ٹیکنالوجی کی مدد سے ریکارڈ کیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں فرحان کی شاندار کارکردگی کو سراہا
رمضان المبارک اور سحر و افطار دسترخوان گویا لازم و ملزوم ہیں، بلکہ اس ماہ میں کِھلانے پلانے اور کھانے پینے کا بھی جس قدر اجر و ثواب ہے، کسی اور ماہ میں نہیں۔
مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے رمضان سے قبل مسجد الاقصیٰ کے امام شیخ محمد العباسی کو گرفتار گرفتار کر لیا۔
بانئ پی ٹی آئی کو کسی بھی قسم کی رعایت کا تاثر دینا بالکل غلط ہے، وہ عدالتوں سے سزا یافتہ مجرم ہیں: عطاء تارڑ
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں 72 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں
متاثرہ عمارت دو منزلہ تھی جہاں تنگ گلیوں کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے ایران پر حملے کا حتمی فیصلہ ابھی نہیں کیا۔
کراچی کے علاقے سولجر بازار تین نمبر میں رہائشی عمارت میں گیس لیکج سے دھماکا، عمارت کا حصہ گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہو گئی۔
10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت آدھی کر دی گئی۔ ساڑھے 12 پاؤنڈ والا آٹے کا تھیلا 6 پاؤنڈ 25 pence میں دستیاب ہے۔
نیشنل کرائم ایجنسی (NCA) نے ایک مبینہ انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورک کے خلاف کارروائی میں پانچ افراد کو گرفتار کرلیا۔
برطانیہ میں اس سال بھی دو مختلف دنوں میں رمضان کا آغاز ہوا ہے، کلینڈر کی تقلید کرنے والوں نے بدھ سے رمضان کا آغاز کردیا جبکہ رویت کے تحت شروع کرنے والے جمعرات سے رمضان کا آغاز کریں گے۔