• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بھارتی خاتون کرکٹر متھالی راج نے ٹی 20 انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، وہ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں کپتان کی حیثیت سے کیریئر جاری رکھیں گی۔

سینئر کرکٹر نے کیریئر کا آخری ٹی20 میچ مارچ 2019ء میں انگلینڈ کے خلاف گوہاٹی میں کھیلا تھا۔

متھالی راج نے تین وومن ٹی 20 ورلڈ کپ سمیت 32 ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں میں بھارتی ٹیم کی قیادت کی۔

متھالی ٹی20 میچوں میں دوہزار رنز بنانے والی پہلی بھارتی خاتون کرکٹر ہیں۔

تازہ ترین