• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سراج الحق نے مختلف صدارتی آرڈیننس کی نامنظوری کیلئے قراردادسیکرٹری سینیٹ کے پاس جمع کرادی

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) جماعت اسلامی کے امیر سنیٹر سراج الحق نے مختلف صدارتی آرڈیننس کی نامنظوری کے لیے قرارداد کا نوٹس سیکرٹری سینیٹ کے پاس جمع کرا دیاہے۔ قرا ر داد میں کہا گیا ہے کہ نیا پاکستان ہاوسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آرڈیننس 2019 کو نامنظور کیا جائے۔ فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی آرڈیننس 2019 کو نامنظور کیا جائے۔
تازہ ترین