• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکمران پرویز مشرف کو جانے کی اجازت دینے کے بعد حکمرانی کا حق کھوچکے ،ثانیہ ناز

کراچی(پ ر) سابق صدر پرویز مشرف کو وفاقی حکومت کی جانب سے بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کی مذمت کرتے ہوئے رکن صوبائی اسمبلی ثانیہ ناز، پیپلز لائرز فورم کراچی کے ڈویژن کے سیکرٹری اطلاعات نثار خٹک،اشفاق ستی، ظہور تنولی،نظام الدین اور رانی بیگم نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے بعد حکمرانی کا حق کھوچکی ہے۔
تازہ ترین