• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ ،زمین کے تنازع پر فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر) مشرقی بائی پاس پر زمین کے تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا پولیس کے مطابق مشرقی بائی پاس پر بھوسہ منڈی کے قریب گزشتہ روز زمین کے تنازع پر فائرنگ کر کے ایک شخص عبداللہ جان کو ہلاک کر دیاگیا، اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش تحویل میں لے کرہسپتال پہنچائی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ۔ 
تازہ ترین