ملتان(سٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی سٹی و پیپلزپارٹی صوبائی حلقہ 213 کے زیر اہتمام ڈبل پھاٹک چوک پر سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی گرفتاری اور انہیں بغیر علاج کے ہسپتال سے جبری جیل منتقل کرنے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ،مظاہرےسے ملک نسیم لابر، ملک افتخار، رمضان کمبوہ، ساجد بلوچ،شاہد رضا صدیقی، مرزا نذیر بیگ،چوہدری یاسین، راضیہ رفیق، خواجہ عمران، اقبال جانگلہ، طاہر، شیخ محمد حسین، سلیم اللہ، اشفاق قریشی، عمران ٹیپو، شبیر قریشی، میاں جمیل،فرحان اللہ خان اور شبیر علوی نےآصف علی زرداری اور فریال تالپور کی رہائی کا مطالبہ کیا۔