• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ باکسنگ، من پسند لوگوں کو منتخب کیا گیا، علی اکبر شاہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اولمپک باکسنگ جج اور سابق جوائنٹ سکرٹری پاکستان باکسنگ فیڈریشن علی اکبر شاہ نے الزام لگایا ہے کہسندھ باکسنگ کے مبینہ جعلی انتخابات کرکے من پسند لوگوں کو منتخب کرلیا۔ سندھ میں باکسنگ کو متحد کرنے کیلئے ڈھائی ماہ قبل ملاقات میں اصغر بلوچ نے مثبت ردعمل ظاہر کیا تھا، لیکن انتخابی نتائج کے اعلان نے حیران کردیا ہے۔ لگتا ہے پس پردہ مافیا سندھ میں باکسنگ کے لوگوں کو کسی صورت میں متحد دیکھنا نہیں چاہتی۔

تازہ ترین