• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(نمائندہ جنگ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ بھارت سے تجارت بند ہونی چاہئے،حکمرانوں نے آئندہ تین ہفتوں میں کشمیریوں کی مدد اور انہیں بھارت کے خونی پنجوں سے نجات دلانے کیلئے کوئی عملی قدم نہ اٹھایا تو 6اکتوبر کے بعد عوام خود فیصلہ کریں گے، کشمیر کی آزادی کی تحریک پاکستان کے تحفظ اور دفاع کی تحریک ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے شیخوپورہ میں آزادی کشمیر کنونشن سے خطاب اور بعد ازاں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ چاند پر جانے اور کشمیر فتح کرنے کا مودی کا خواب پورا نہیں ہوگا۔
تازہ ترین