• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم عاشور: روہڑی کا ضریح 9 ڈھال کا جلوس اختتام پذیر

یوم عاشور پر روہڑی میں 500 سال قدیم ضریح نو ڈھال کا جلوس اختتام پذیر ہو گیا۔

روہڑی میں ضریح نو ڈھال کے جلوس کا آج آخری مرحلہ تھا، پانچ سو سال قدیم ضریح کو کربلا میدان سے اٹھایا گیا۔

شدید گرمی اور رش کی وجہ سے جلوس کے شرکاء پر پانی سے چھڑکاؤ کیا جاتا رہا ہے۔

جلوس کربلا روڈ اور پرانی پُلیا سے ہوتا ہوا نیویارڈ کے ٹکر محلے پر پہنچ کر اختتام پذیر ہو گیا۔

تازہ ترین