• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مثالی انتظامات ٹیم ورک کا نتیجہ ہیں:ڈپٹی کمشنر، کنٹرول روم کا دورہ

ملتان( سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر نے ماتمی جلوسوں کے پرامن اختتام کے فوراً بعد اپنے آفس میں قائم کنٹرول روم کا دورہ کیا اور اجلاس کی صدارت کی،انہوں نے بہترین انتظامات پر کہاکہ محرم کے موقع پر مثالی انتظامات ٹیم ورک کا نتیجہ ہیں،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز محمد حمزہ سالک، آغا ظہیر عباس شیرازی اور تنویر یزداں ،اسسٹنٹ کمشنرز قاضی منصور، شہزاد محبوب، سب رجسٹرارز کامران بخاری،دلاور خان اور ڈی ایم او ناصر شہزاد بھی اجلاس میں موجود تھے۔
تازہ ترین