• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر)سنٹرل جیل بیرک نمبر 8میں غسل خانے میں نہانے کیلئےاپنی باری کے انتظار میں کھڑے 3قیدی رئیس ،نواز اور معظم آپس میں جھگڑ پڑے،شور واویلہ پر بیرک میں مو جود دیگر قیدیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت جھگڑا ختم کرایا جبکہ اطلاع پر انتظامیہ جیل نے تینوں کی بیرک تبدیل کر دی ہے۔
تازہ ترین