گوادر(نامہ نگار) سی پیک کے جھومر گوادر کا ایک حصہ بجلی اور پانی کی نعمت سے محروم ہے حکومت بلوچستان نے 1985 سے آباد اسمارٹ پورٹ سٹی کا کلانچی محلہ کے باسیوں کو شہر سے شفٹ کرنے کا منصوبہ ہے گوادر کا علاقہ کلانچی پاڑا جو گوادر پورٹ سے تقریباً 9 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اس محلے میں ابھی تک بجلی اور پانی کی سہولت موجود نہیں ہے۔