• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فٹبال ٹیم کو روکنےکی کوشش کی مذمت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فٹ بال لورز نے لاہور ائیرپورٹ پر جونئیر ٹیم کو بیرون ملک روانگی سے روکنے کی کوشش کی مذمت کی ہے۔ فٹ بال آرگنائیزر ابراہیم گلاب کا کہنا ہے کہ ٹیم کو روکنے کی سازش پاکستان کے مستقبل سے کھیلنے کے مترادف ہے، متعلقہ اداروں نے حب الوطنی کا ثبوت دیتے ہوئے پاکستان کو بین الاقوامی شرمندگی سے بچا لیا۔

تازہ ترین