• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) مالی بد عنوانی کی وجہ سے افغانستان پریمیر لیگ کا دوسرا ایڈیشن منسوخ کردیا گیا ہے، افغان کرکٹ حکام کو یہ جھٹکا بھارتی پرائیوٹ اسپورٹس کمپنی نے لگایا ہے ،کمپنی بورڈ کو نہ معاوضے کی ادائیگی میں بھی ناکام ہوگیا، لیگ کے میچز میں بھارتی افراد کی ایسی کثرت بھی رہی ہے جسے مشکوک سمجھا گیا ہے محمد شہزاد نے بورڈ حکام اور پھر آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کو آگاہ بھی کیا تھا ۔

تازہ ترین