کراچی(اسٹاف رپورٹر) ضیاء الدین یونیورسٹی امتحانی بورڈ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر انوار احمد زئی کے یہاں سالانہ محفل سماع ہفتہ 14ستمبر رات گیارہ بجے یونیورسٹی روڈ پر واقع اکائونٹینٹ جنرل سندھ کے دفتر کے احاطہ میں ہوگی جس میں ملک کے معروف قوال حصہ لیں گے۔