• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرٹیکل 149میں صرف ہدایت کی گنجائش ہے، رضا ربانی

کراچی (اسٹاف رپورٹر،خبرایجنسی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی کا انتظام سنبھالنے کی باتیں غیر قانونی و غیر آئینی ہیں، آرٹیکل 149صرف ہدایت تک محدود ہے،اسلام آباد صوبوں کا پیسہ ہڑپ کرنا چاہتا ہے، اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنا خام خیال ہے۔
تازہ ترین