• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصفہ بھٹو کو زرداری سے ملاقات سے روکنے کیخلاف درخواست ،حکومت سے تحریری جواب طلب

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عدالتی حکم کے باوجود آصفہ بھٹو کو آصف زرداری سے ملاقات سے روکنے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر تحریری جواب جمع نہ کرائے جانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر فریقین سے تحریری جواب طلب کر لیا۔
تازہ ترین