A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined index: HTTP_REFERER

Filename: front/layout_front.php

Line Number: 246

Backtrace:

File: /var/www/js.jang.com.pk/application_jang/views/front/layout_front.php
Line: 246
Function: _error_handler

File: /var/www/js.jang.com.pk/application_jang/third_party/MX/Loader.php
Line: 351
Function: include

File: /var/www/js.jang.com.pk/application_jang/third_party/MX/Loader.php
Line: 294
Function: _ci_load

File: /var/www/js.jang.com.pk/application_jang/modules/frontend/controllers/Detail.php
Line: 464
Function: view

File: /var/www/js.jang.com.pk/html/index.php
Line: 333
Function: require_once

آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل 15؍ صفرالمظفر 1441ھ 15؍اکتوبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

سندھ کی تقسیم کا بیان دینے والے معافیاں مانگتےپھر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ

وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کی تقسیم کا بیان دینے والے معافیاں مانگتے پھر رہے ہیں، کسی کی ہمت ہے تو سندھ تقسیم کرکے دکھائے۔

مرادعلی شاہ نےسیہون کے گاؤں نئینگ شریف میں پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی غلام شاہ جیلانی کے انتقال پر اہل خانہ سے تعزیت کی ۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سید غلام شاہ جیلانی کےانتقال پردکھ و افسوس ہے، غلام شاہ جیلانی وفادار کارکن کی حیثیت سے پارٹی میں رہے۔

مرادعلی شاہ کا کہنا تھا کہ میرپور خاص واقعے پر افسوس ہے، واقعے میں جو بھی ملوث ہوا اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ سندھ کی تقسیم کابیان دینے والے معافیاں مانگتےپھر رہے ہیں، کسی کی ہمت ہے تو سندھ تقسیم کرکے دکھائے، وزیر اعلیٰ پنجاب کو ہٹانے کامسئلہ پی ٹی آئی کا اپنا مسئلہ ہے۔

قومی خبریں سے مزید