• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی ، اُڑنے والی ٹیکسی کی کامیاب اُڑان


جرمن کمپنی کی جانب سے110کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اُڑنے والی فلائنگ ٹیکسی متعارف کی گئی ہے ۔

فلائنگ ٹیکسی نے جرمنی میں اپنی پہلی آزمائشی اُڑان بھری اور کامیابی سے مقررہ فاصلہ طے کیا۔

اس فلائنگ ٹیکسی میں اٹھارہ پنکھے نصب کئے گئے ہیں۔

ٹیکسی میں دو افراد باآسانی 35کلو میٹر تک کا سفر کر سکتے ہیں۔

تازہ ترین