ایران میں نوجوان نے منفرد انداز میں اسنوکر کھیل کرسب کو حیران کردیا۔
ایرانی نوجوان نے اسنوکر ٹیبل پر کئی رکاوٹوں کو لگایا اور منفرد ٹرکس پیش کرتے ہوئے یوں بال ہول میں ڈالیں کہ دیکھنے والے اس کی مہارت کی داد دینے پر مجبور ہوگئے۔
فرانس میں جاری ہیٹ ویو سے ہلاکتوں کی تعداد 50 ہوگئی، 80 سال میں پہلی بار درجۂ حرارت 44 ڈگری سے اوپر چلا گیا، پیرس میں بھی پارہ 40 ڈگری کو چھو گیا۔
بخارسٹ میں رومانیہ کی وزارت خارجہ نے اپنے ردعمل میں کہا کہ روس کا یہ جوابی اقدام متوقع تھا۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا ایران صرف وہی فصل کاٹ رہا ہے جو امریکا نے بوئی تھی ، یہ فصل دہائیوں پر محیط بداعتمادی ہے ، یہ فصل خالص، وافر اور مقامی ہے ۔
اطالوی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ ایران کے خلاف اپنے فوجی اڈوں کے استعمال کی کبھی اجازت نہیں دی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق گل فیروزہ نے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں لیول ون ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی تھی۔
نوجوان فٹبالرز کے لیے یہ نیا عالمی ٹورنامنٹ 22 سے 31 اکتوبر 2026 تک منعقد ہوگا۔
محمد عامر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ویٹالٹی بلاسٹ کے لیے نوٹنگھم شائر کا حصہ بننے پر بے حد خوش ہیں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ واقعہ کربلا پیغام دیتا ہے کہ اصولوں اور اقدار کی پاسداری ایک باوقار اور مہذب معاشرے کی بنیاد ہے۔
ہسپانوی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ 54 فوجی اہلکار وینزویلا میں امدادی کارروائیوں میں شامل ہونے کیلئے تیار ہیں۔
ایف آئی اے کے مطابق چھاپے کے دوران بڑی مقدار میں انسانی پلاسنٹا برآمد کیا گیا، جس میں تازہ، خشک اور پراسیس شدہ پلاسنٹا کا ذخیرہ بھی شامل ہے۔ حکام نے برآمد شدہ مواد کو قبضے میں لے کر مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
تہران سے ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق فریقین نے آبنائے ہرمزمیں بحری ٹریفک پر دوطرفہ تعاون کو جاری رکھنےکی ضرورت پر زور دیا۔
تہران سے ایرانی میڈیا کے مطابق سربراہ ایرانی پاسداران انقلاب قدس فورس نے کہا کہ اسرائیل کو لبنان کے تمام علاقوں سے نکلنا ہوگا۔
پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق استنبول میں ہونے والی اعلیٰ سطحی مشاورت کے دوران دونوں ممالک کے متعلقہ اداروں نے توانائی کے شعبے میں ادارہ جاتی تعاون، تکنیکی اشتراک اور علم کے تبادلے کو مضبوط بنانے کے لیے معاہدوں پر دستخط کیے۔
اورماڑہ پولیس کے مطابق دھماکے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔
ملزم کے اہل خانہ نے اُس کی لاش لینے سے انکار کردیا تھا، اہل علاقہ نے آبائی قبرستان میں تدفین بھی نہیں ہونے دی۔