یہ شہرِ زرنگار کراچی ہے جس کا نام
کیا کیا محاسن اور معائب کا شہر ہے
لیکن بنی ہے اس کی وہ درگت کہ اب یہ شہر
کھنڈرات کا، گڑھوں کا، عجائب کا شہر ہے
ہسپانوی پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق انہوں نے ایک ایسے گروہ کو پکڑا ہے جو میڈرڈ کی پوش عمارتوں کو نشانہ بناتا تھا، جن میں لا لیگا کے صف اوّل کے فٹ بالرز کے گھر بھی شامل ہیں۔
پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے کی سماعت اینٹی کرپشن عدالت لاہور میں ہوئی۔
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں صدرِمملکت آصف علی زرداری کے خلاف پارک لین ریفرنس کی سماعت کے دوران ان کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے دلائل پیش کیے۔
پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کے ویژن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ولادی میر پیوٹن کو روسی صدر منتخب ہونے پر دلی مبارک باد پیش کی ہے۔
معروف بھارتی اداکار رندیپ ہودا نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ نئی تصویر شیئر کی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار سمیع خان نے گزشتہ سال کے ایک مشکل سفر کی داستان سنا دی۔
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے اسرائیل پر الزام لگایا ہے کہ وہ غزہ میں قحط پیدا کر رہا ہے اور بھوک کو جنگ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی پی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا نواں ایڈیشن جیتنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 14 کروڑ روپے کی انعامی رقم سے نواز دیا۔
پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی سٹی بنانے کیلئے اراضی سی بی ڈی کو منتقل کی جائے گی۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ رابعہ کلثوم کا کہنا ہے کہ عورت مارچ کے ذریعے ’فیمنزم‘ کو غلط انداز میں پیش کیا جا رہا ہے۔
غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں، جبالیہ میں تازہ ترین اسرائیلی حملے میں 8 فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ رفح میں اسرائیلی حملے میں کم از کم 14 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دوبارہ شروع ہو گئے۔