• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) سماجی رہنما مموں جونیجو کی والدہ علالت کے باعث انتقال کرگئیں دریں اثنا گجراتی فورم کے چیئرمین ملک اسلم، جونا گڑھ فیڈریشن کے رہنما مصطفیٰ بھائی، حنیف جونیجو، الیاس انصاری، محمد مشتاق، راشد خان، عبدالغفار جونیجو، عبدالرزاق یونس جونیجو، اسماعیل جونیجو، طیب قادری نے مموں جو نیجو سے اظہار تعزیت کیا ہے۔
تازہ ترین