• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں جدید ترین روبوٹ متعارف


چین میں پُش اَپس کرنے والا جدید ترین روبوٹ متعارف کرادیاگیا ہے۔

چین کی یونیورسٹی کے انجینئرز کا تیار کردہ یہ چار ٹانگوں والا روبوٹ اپنا توازن برقرار رکھتے ہوئے نہ صرف دشوار گزار اور تنگ راستوں پر چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے بلکہ پُش اَپس لگانے میں بھی ماہر ہے۔

حال ہی میں کئے گئے ایک تجربے میں اس روبوٹ کوتنگ راستو ں سے گزرتے اور پُش اَپس کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے جبکہ اپنا ٹاسک کامیابی سے مکمل کر کے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔

تازہ ترین