آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل 14؍ربیع الاوّل 1441ھ 12؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

موٹر سائیکل چلاتے ہوئے کرتب بازی مہنگی پڑ گئی

موٹرسائیکل چلاتے ہوئے کرتب بازی مہنگی پڑ گئی


دشوار گزار راستوں پر سائیکل چلاتے ہوئے کرتب دکھانے کے لیے مہارت اور تجربہ ضروری ہوتا ہے ورنہ انجام کچھ ایسا بھی ہو سکتا ہے جو اس نوجوان کے ساتھ ہوا۔

ایڈونچر کا شوقین نوجوان امریکی ریاست کولوراڈو کے پہاڑی راستے پر بنے خطرناک ٹریک پر موٹر سائیکل چلا رہا تھا کہ توازن برقرار نہ رکھ سکا اور بائیک سمیت پہاڑ سے 70 فٹ نیچے گر گیا۔

گہرائی میں بنے تالاب کی وجہ سے اس کی زندگی تو بچ گئی تاہم وہ شدید زخمی ہو گیا۔

اس لیے خیال رہے کہ کرتب بازی کا شوق اپنی جگہ لیکن یہ شوق مہنگا بھی پڑ سکتا ہے۔

دلچسپ و عجیب سے مزید